حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر ریلوے کے فرزند کارتیک گاؤڈا نے
آج عصمت ریزی کے الزام میں بنگلور کے مقامی سیول کورٹ میں ضمانت قبل از
گرفتاری کی درخواست کرلی۔ گزشتہ چند دن
قبل بنگلور کے آرٹی نگر پولیس
اشٹیشن میں کرتیک گاؤڑا پر عصمت ریزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کل رات
متاثرہ فلم اداکارہ مائترئی سے پولیس نے چھ گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کرتے ہوئے
تفصیلات حاصل کی۔